آئینی استحکام اور سیاسی ہیجان

پاکستانی فوج کو بالآخر ہزاروں شہریوں کی قیمتی جانوں، اور شہریوں کے ٹیکس کے اربوں کھربوں روپوں کے نقصان کے بعد یہ سمجھ آنے لگا ہے کہ پاکستان کے اصل اور بڑے دشمن پاکستان کے اندر ہی موجود ہیں۔ اب یہ ایک جدا حقیقت ہے کہ اس نقصان اور اس مہم جوئی کی آئینی ذمے … Continue reading آئینی استحکام اور سیاسی ہیجان